نئی دہلی 21 جنوری ( ایجنسیز) سا بق چیف منسٹر دہلی اروند کیجر یوال نے آ ج دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے ا پنا پر چہ نا مز گی دا خل کیا ۔ مسٹر کیجریوال منگل کے دن پر چہ نا مز دگی دا خل کر نے
والے تھے لیکن ز بر دست ہجو م کی وجہ سے پر چہ نا مز دگی دا خل نہیں کر سکے تھے ۔ وہ نئی دہلی حلقہ سے مقا بلہ کر رہے ہیں ۔ پر چہ نا مز دگی دا خل کر نے کے بعد مسٹر اروند کیجریوا ل نے کہا کہ عوا م اپنا ذ ہن بنا چکے ہیں وہ عا م آ دمی پا ر ٹی کو اقتدا ر د لا ئینگے ۔